Taseer E Qurbat By Suneha Rauf Upcoming Novel

Taseer E Qurbat By Suneha Rauf Upcoming Novel

Taseer E Qurbat By Suneha Rauf Upcoming Novel

Kitab Nagri Proudly Presents Taseer E Qurbat By Suneha Rauf 

Kitab Nagri Special

Posted SooN Only On Kitab Nagri

تمہاری منگنی کیوں ٹوٹی تھی؟ یہ وہ سوال تھا جس کی وہ توقع کم از کم اپنے سامنے بیٹھے شخص سے نہیں کر سکتی تھی۔وہ... می.... اس..،بنا رکے بتاؤ! اس کی گھمبیر آواز سُنتے اس نے تھوک نگلا،وہ مجھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے ایانے نے نم آنکھیں میچ کر کھولی۔احد قریشی نے فوراً اسے کھینچ کر قریب کیا یہ آنکھیں کیوں نم ہیں ایانے زولفقار؟ احد نے اس کی گردن کے پچھلی طرف ہاتھ رکھ کر اس کا چہرہ اٹھایا۔لگتا ہے اس سے شادی نا ہونے کا غم اب بھی ہے؟ ایانے نے تڑپ کر اسے دیکھا اور یہی تڑپ احد قریشی کو آگ لگا گئی تھی۔ اٹھو فوراً۔

Komentar

Postingan populer dari blog ini

Shikanja Novel By Wardah Zohaib Free Pdf

The Beauty And The Beast Love Novel By Samreen Zahid Last Episode

Chaand Muskurane Laga Novel By Mehak Roshan Free Pdf